the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نوٹوں کی منسوخی کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف قومی جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو کا ٹویٹ وار جاری ہے اور اس لنک میں آج ایک بار پھر انہوں نے وزیر اعظم پر ملک کی معیشت کو گہرا صدمہ لگانے کا الزام لگایا ہے۔مسٹر یادو نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے خاص انداز میں کہا، اگر



ہمارے جسم سے پھیپھڑوں، گردے، جگر سے زیادہ تر خون نکال لیا جائے تو کیا ہم زندہ رہ سکتے ہیں؟ کچھ ایسا ہی ہوا ہے ہماری معیشت کاحال۔ایک اور ٹویٹ میں لالو جی نے ہندی اور انگریزی مخلوط زبان میں کہا کہ سینس لیس طریقوں سے ہو رہیں 'اینڈ لیس ' پریشانیوں کو دبانے کیلئے 'کیش لیس ' جیسی بیس لیس بات کر رہے ہیں، ہی شڈ بی ريلسٹك
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.